ڈسٹرکٹ کراٸم رپورٹر ۔ علی مراد بلوچ
خیرپور پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک اہلکار شہید، متعدد ڈاکو زخمی، بھاری نفری اور ہیوی مشینری طلب، مقابلا جاری
تھانہ اکنامک زون کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،
مقابلے میں ایک پولیس اہلکار محمد صدیق ناریجو شھید ہوگیا جبکہ متعدد ڈاکوؤں کو زخمی کیا گیا ہے۔پولیس
ایس ایس پی کے احکامات پر مزید بھاری نفری اور ہیوی جدید مشینری طلب
ایس پی ھیڈکوارٹر نوشیروان چانڈیو کی سربراہی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں مقابلہ جاری ہے
مقابلہ ایک گھنٹے سے مسلسل جاری ہے پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کا گھیراؤ تنگ
