نیوز رپورٹر ۔ آزاد خان سلیمان خیل
ای این این نیوز جعفرآباد
اوستہ محمد میں ڈکیتی اور چوریوں میں اضافے کے خلاف سومرو برادری کا اعجاز احمد سومرو کی قیادت میں سٹی تھانہ کے سامنے ٹائر جلا کر ٹریفک کے لئے روڈ بند کرکےاحتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اوستہ محمد میں امن امان برقرار رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں
اوستہ محمد کے سٹی ایس ایچ او کو فوری ہٹایا جائے سومرو برادری کے نوجوان ندیم سومرو سے ہونے والے ڈکیتی پر ہم خاموش نہیں ہونگے جب تک ملزمان گرفتار نہیں ہونگے تب تک ہماری احتجاج جاری رہے گا
