ضلع خیبر باڑہ سرحدات کے دفاع اور پاکستان کی حفاظت کے ساتھ ساتھ پاک آرمی عوامی فلاحی و سماجی کاموں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں کرنل قصر ملک کا میڈیا سے گفتگو

ڈسٹرک رپورٹ . خلیل خان افریدی

خبر پیش کرتھے ہے ضلع خیبر باڑہ سرحدات کے دفاع اور پاکستان کی حفاظت کے ساتھ ساتھ پاک آرمی عوامی فلاحی و سماجی کاموں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں کرنل قصر ملک کا میڈیا سے گفتگو

تفصیلات کے مطابق آج بدھ کے روز چلگزی میں فرنٹیئر کور تیراہ رائفلز 216 وینگ کی تعاون سے منعقدہ فری میڈیکھل کیمپ میں علاقے سینکڑوں بچوں بوڑھوں خواتین اور مردوں کا فری میڈیکل چیک کیا گیا اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئی

اس میڈیکل کیمپ میں کل 1028 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں 360 مرد خواتین 260 بچے 390اور 317 دانتوں کی مریض شامل تھے۔ میڈیکل ٹیم سربراہ ڈاکٹر کیپٹن یحی صاحب تھے جبکہ خیبر موبائل میں ڈاکٹر محمد آصف ڈاکٹر نجم الدین شامل تھے جنہوں نے مریضوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر تیراہ رائفلز 216 وینگ کمانڈر کرنل قصر ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج سرحدات کے دفاع اور ملکی سلامتی اور حفاظت کے ساتھ ساتھ پاک آرمی عوامی فلاحی سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ حصہ لے رہے ہیں ۔

علاقائی معززین نے پاک فوج کی جانب سے منعقدہ میڈیکل کیمپ اچھا اقدام قرار دیا اور فرنٹیئر کور افسران اور میڈیکل عملہ اور ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

ڈسٹرک رپورٹ . خلیل خان افریدی ای این این نیوز

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جو بائیڈن حلف اٹھا کر 46 ویں امریکی صدر بن گئے

جمعرات جنوری 21 , 2021
سروش خان ۔ نمائندہ ای این این ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے مظاہروں کے بعد سخت سکیورٹی حصار میں جوزف بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ سب کا صدر ہوں، کوئی تفریق نہیں کروں گا۔ متحد ہو کر دہشتگردی […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: