ظفروال : سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق
پیر سید اعجاز الحسن شاہ صاحب مراڑوی صاحب نےضلع نارووال تحصیل ظفروال ڈیرہ چراغ آباد سالووال میں محمکہ ایجوکیشین میں بھرتی ہونے والوں نوجوانوں کو جاب آرڈر تقسیم کیے
اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔ اوربھرتی ہونے والوں نوجوانوں میں پیر صاحب سے آرڈر دیتے وقت خوشی کی لہر
اور پیر صاحب سے خوشی کا اظہار مبارکباد۔۔ اورشکریہ ادہ کیا
محمد شفیق کی نیوز رپورٹ