سماجی سیاسی اور سرگرم کارکن شاہ خالد مہمند کو مسلم یوتھ ونگ تحصیل تخت بھائی کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر

شیر گڑھ ( عبداللہ ۔ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان )

 

مسلم یوتھ ونگ ضلعمردان کے صدر ثاقب خان نے شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والے سابقہ کونسلر سماجی سیاسی اور سرگرم کارکن شاہ خالد مہمند کو مسلم یوتھ ونگ تحصیل تخت بھائی کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کردیا ھے

 

اور انکی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ھے۔

 

عوامی سیاسی اور سماجی حلقوں نے شاہ خالد مہمند کی تقرری کا خیرمقدم کیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ شاہ خالد مہمند تحصیل تخت بھائی اور شیر گڑھ کے دیرینہ مسائل گھر کی دہلیز پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے شاہ خالد مہمند نے اپنی تقرری پر مسلم لیگ ضلعمردان کے جنرل سیکرٹری ایم۔پی۔اے جمشید خان مہمند اور ثاقب خان صدر یوتھ ونگ ضلعمردان کا شکریہ ادا کیا ھے۔

 


یہ خبر (عبدالله پریس رپورٹر ای۔این۔این۔نیوز مردان) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ صدر ایس ایچ او چوہدری رفیق کی بہترین کاروائی

Wed Jan 20 , 2021
ثاقب علی ۔ نمائندہ enn تھانہ صدر ایس ایچ او چوہدری رفیق کی بہترین کاروائی نیو سٹی فیز ٹو سے چوری ہونے والی دونوں گاڑیاں شاہ منصور صوابی سے پکڑی گئی اور کار لفٹر مرد اور دو خواتین بھی موقع پر گرفتار

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031