سندھ میں کورونا کے وار جاری ، مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے

سندھ میں کورونا کے وار جاری ، مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے

زبیر احمد . ای این این رپورٹر

آپ کوبتاتے چلیں ک صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی
میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 778 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 869 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 88 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ ان کا کہناھے کہ کراچی میں کورونا کے مزید 597 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 71 ہزار 134 ہو گی ھے۔

اس کے ساتھ اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت اللہ نگہبان

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گیگا مال راولپنڈی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ

Wed Jan 20 , 2021
ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر گیگا مال راولپنڈی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔۔۔ جس کے نتیجے میں ایک تین مہینے کا بچہ اور ایک آدمی موقع پر زندگی کی بازی ہار گئے۔ دو مرد اور دو خواتین زخمی

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031