ملتان موٹروے بند شدید دھند کے باعث ملتان موٹروے بند کر دیا گیا ھے ۔
حد نگاھ صفر
شہریوں سے گزارش ھے غیر ضروری سفر سے پیرھز کریں۔اس کے علاؤہ پتوکی۔ساھوال ھبیب آباد موٹروے بند۔
موٹروے شہھروں کی حفاظت کے لیے بند کر دیا گیا ھے۔
قومی شارہ پر حد نگاھ 30 میٹر ہے
اب تک کے لیے اتنا ہی اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت اللہ نگہبان
سندھ میں کورونا کے وار جاری ، مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے زبیر احمد . ای این این رپورٹر آپ کوبتاتے چلیں ک صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 778 نئے […]