کنڈے والا پل پر عائشہ کلینک کے نام پر ہسپتال بنا کر ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کے بورڈ کرائے پر لے کر سادہ لوح لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا کھیل بند نا ہوا
عطائی ڈاکٹر ارشد کمبوہ کے ہاتھوں مفلوج ہونے والی غریب خاتون نے اہل علاقہ کو ہاتھ باندھ کر اپیل کی ہے کہ ایسے جعلی ڈاکٹروں سے بچے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائے اور حکومت سے امداد کی اپیل کی ہے
رپورٹ انجنیر صدام افریدی . ای این این نیوز ضلع خیبر باڑہ مشترکہ آفریدی کونسل کا حلف برادری تقریب جس سے ایچ بی کے ڈاریکئیر و سابق امیدوار این اے 44 حاجی معروف آفریدی نے باقاعدہ خلف لے لیا، تقریب فرنٹئیر روڈ حاجی سیال کلے بمقام چیرمین ہوٹل میں منعقد […]