ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈیرہ غازیخان : مزمل خان ۔ نمائندہ Enn

ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری

اسی طرح پولیس تھانہ سخی سرور نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سخی سرور بخت نصر نے بتایا کہ سجاد حسین Asi و ملازمان نےدوران گشت ملزم غلام رازق ولد سید علی ذات تالپور سکنہ چک بھرگڑہ سے پسٹل 30بور و 3 ضرب گولیاں برآمد کیں جس پر مقدمہ نمبر20/21 بجرم 13/2a/20/65 درج رجسٹر ہوا جبکہ ارشاد احمد Asi و ملازمان نے دوران گشت ملزم جمال خان ولد فیض اللہ قوم اوریاگی پٹھان سکنہ لورالائی حال
چوٹی بالا سے رائفل چائنہMM7.62 و 2 ضرب گولیاں برآمد کیں جس پر مقدمہ نمبر21/ 23بجرم 13۔2A 20/65 درج رجسٹر کر کے مزید کاروائی شروع کر دی ہے۔

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دادو میں نامعلوم چوروں نے تھانہ بی سیکشن کی حدود چیک پوسٹ کے سامنے شوروم کا صفایا کردیا

Tue Jan 19 , 2021
دادو : مزمل خان ۔ نمائندہ Enn ضلع دادو میں بدامنی نا رک سکی, آئے روز تاجروں سمیت شہری لٹنے کی وارداتیں معمول بن گئیں دادو میں نامعلوم چوروں نے تھانہ بی سیکشن کی حدود چیک پوسٹ کے سامنے شوروم کا صفایا کردیا پیپلز پارٹی کے کارکن علی نواز رند […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031