آرائیں کمیونٹی بہاولپور کا اجلاس

میڈیا رپورٹر ۔ ذوالفقار ساگر مروٹ

آرائیں کمیونٹی بہاولپور کا اجلاس

آج یزمان میں ہوا تقریب چوہدری طفر اقبال کے ڈیرے پر ہوئی جس میں آرائین کمیونٹی پنجاب کے چیرمین چوہدری راشد محمود پنجاب کے صدر چوہدری عامر صدیقی نائب صدر بابا علی اصغر ملنگ سنیر ممبر عابد احسان نمبردار ملک طفر گلفام چوہدری حاجی فاروق بہاولنگر آرائین کمیونٹی کے چیرمین چوہدری وارث سلطانی ذوالفقار ساگر سٹی چیرمین مروٹ اوردیگر احباب نے شرکت کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری

Tue Jan 19 , 2021
ڈیرہ غازیخان : مزمل خان ۔ نمائندہ Enn ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری اسی طرح پولیس تھانہ سخی سرور نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سخی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031