انکروچمنٹ سیل لطیف آباد HMC کی ناجائز پتھاروں اور تجاوازات کے خلاف کارراوئی

حیدرآباد : ڈسٹرکٹ رپورٹر عتیق غوری

انکروچمنٹ سیل لطیف آباد HMC کی ناجائز پتھاروں اور تجاوازات کے خلاف کارراوئی

انچارج انکروچمنٹ سیل لطیف آباد شکیل قریشی کی ہدایت پر انکروچمنٹ اسٹاف نے لطیف آباد نمبر 11 سخی وہاب چوک لطیف آباد نمبر 7 اور امانی شاہ کالونی میں ناجائز تجاوازت کے خلاف کارراوائی کرتے ہوئے قابضین کا سامان تحویل میں لے لیا اور پھتاراداروں کو انتباہ کیا کہ وہ آئندہ پتھارے نہ لگائیں

*میونسپل کارپوریشن نیوز لطیف آباد حیدرآباد*

 

ڈسٹرکٹ رپورٹر عتیق غوری

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آرائیں کمیونٹی بہاولپور کا اجلاس

Tue Jan 19 , 2021
میڈیا رپورٹر ۔ ذوالفقار ساگر مروٹ آرائیں کمیونٹی بہاولپور کا اجلاس آج یزمان میں ہوا تقریب چوہدری طفر اقبال کے ڈیرے پر ہوئی جس میں آرائین کمیونٹی پنجاب کے چیرمین چوہدری راشد محمود پنجاب کے صدر چوہدری عامر صدیقی نائب صدر بابا علی اصغر ملنگ سنیر ممبر عابد احسان نمبردار […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031