عتیق غوری ۔ نمائندہ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ لطیف آباد میونسپل کارپوریشن حیدرآباد ٹیکسیشن انچارج لطیف آباد ذوالفقار حیدر کی ہدایت پر ATO افتخار قائمخانی/ اسلم چنہ نے اسٹاف کے ہمراہ سبزی منڈی میں کارراوائی کرتے ہوئے واجبات کی عدم ادائیگی پر مختلف دکانیں سیل کردیں اور دکانداروں کو کو منتبہ کیا […]