حاصل پور : تھانہ قائم پور کی حدود میں ڈکیتی کی واردات نیوز ڈیسک 2 years ago حاصل پور۔ : مستنصر حسین ۔ نمائندہ حاصل پور : تھانہ قائم پور کی حدود میں ڈکیتی کی واردات حاصل پور۔موٹرسائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر سیل مین سے نقدی چھین کر فرار حاصل پور۔دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ سیل مین قطب الدین حاصل پور۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی