گوجرہ روڈ کار حادثہ نیوز ڈیسک 2 years ago ای ان ان نیوز ( گوجرا ) وقار رحمٰن ( نیوز رپورٹر ) خیرپور سے فیصل آباد جاتے ہوے کار حادثہ کہ شکار ہو گئی گاڑی میں سوار فیملی کا گوجرہ میں ایکسیڈنڈ ہوا ہے ہمارے ذراے کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق خیرپور سے ہے ، یہ فیملی خیرپور سے فیصل آباد جا رہی تھی گاڑی میں سوار تمام لو گ وفات پا چکے ہیں وقار رحمٰن ( نیوز رپورٹر )