مرکز صحت شادیوال ہسپتال والا راستہ خستہ حالی کا شکار نیوز ڈیسک 2 years ago توصیف عباس . نمائندہ شادیوال ہسپتال چوک سے سماں براستہ گورایہ.مرکز دہی شادیوال کا مرکزی ہسپتال روڈ انتہای خستہ حالی کا شکار ہے.یہاں چنگ چی اور کار ایسے چلتی ہے. جیسے کشتی پانی میں ہچکولے کھا رہی ھو..چناب پل کی طرف جانے کا شارٹ کٹ اوربہترین راستہ تھا.حکام بالا سے گزارش ہے.اس طرف توجہ دی جاے کارپٹ روڈ بنایا جاے.اور لوکوں سے ووٹ بھی لیے جایں اور .دعایں بھی. انٹرنی رپوٹر – توصیف عباس