نارووال. شکرگڑھ میں خوفناک جھگڑا
نارووال بااثر افراد کا پلاٹ پر قبضہ کے لیے خواتین اور بچوں پر بیمانہ تشدد ۔
نارووال : جھگڑے میں بیوہ خواتین بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی
نارووال واقعہ تحصیل شکرگڑھ کے گاوں بکروال میں پیش آیا ۔
نارووال فوٹییج میں خواتین بچوں پر کلہاڑیوں ۔ کئیوں ۔ اینٹوں اور ڈنڈوں سے وار کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔
نارووال جھگڑے کے تصادم میں خواتین بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس
نارووال . دوسری فوٹییج میں قبضہ مافیا کو جگہ پر قبضہ کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے.
نارووال . زخمی عورتوں مرد کی طرف سے مقدمہ کے اندراج کے لئے تھانہ کوٹ نیناں میں درخواست دی جا چکی ھے. زرائع