گجرات سے عدنان علی کی رپورٹ کھوکھا اسٹاپ تا حاجی والا روڈ کا افتتاح چوہدری حسین اللہی چوہدری سا د ت نواز صاحب نے کیا جس میں شرکت چوہدری ہمایوں ظفر حاجی والا چوہدری سانوال چوہدری اقبال چیچی چوہدری رضی رحمان چیچی چوہدری اسود چیچی اور بی دوست احباب نے شرکت کی
نارووال. شکرگڑھ میں خوفناک جھگڑا نارووال بااثر افراد کا پلاٹ پر قبضہ کے لیے خواتین اور بچوں پر بیمانہ تشدد ۔ نارووال : جھگڑے میں بیوہ خواتین بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی نارووال واقعہ تحصیل شکرگڑھ کے گاوں بکروال میں پیش آیا ۔ نارووال فوٹییج میں خواتین بچوں پر […]