صحیی معنوں میں گجرات کا فخر سابق وفاقی سیکرٹری ڈیفنس مسعود فاروقی (مرحوم )کے پوتے ، ممتاز سیاسی راہنما عمر مسعود فاروقی کے صاخبزادے رمیز مسعود فاروقی کی دعوت منگنی کا بڑا اکٹھ ،میاں عمران مسعود ،ظہیر سندھو کیساتھ گروپ فوٹو
گجرات سے عدنان علی کی رپورٹ کھوکھا اسٹاپ تا حاجی والا روڈ کا افتتاح چوہدری حسین اللہی چوہدری سا د ت نواز صاحب نے کیا جس میں شرکت چوہدری ہمایوں ظفر حاجی والا چوہدری سانوال چوہدری اقبال چیچی چوہدری رضی رحمان چیچی چوہدری اسود چیچی اور بی دوست احباب نے […]