محمد عباس ۔ نمائندہ Enn
بہاولپور سول ہسپتال اور کارڈیک سینٹر میں صفائی کرنے والی جینیٹوریل کمپنی کے ورکرز بہاولپور قائد اعظم میڈیکل کالج کے باہر پرنسپل مردہ باد کے نعرے لگا کر احتجاج کر رہے ہیں
ان کا کہنا ہے کے شاہین ٹریڈرز، اور شاہین برادرز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی مالک ملک ریاض چیف سینٹری انسپکٹر میٹروپولیٹن کی بیوی شاہین ریاض نے ان کو عرصہ (3) ماہ پیسے نہیں دیے جس کی وجہ سے ہم لوگ سراپا احتجاج ہیں
نوٹ
(1) شاہین ٹریڈرز (2) شاہین اینڈ یوسف برادرز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں کے خلاف اینٹی کرپشن بھاولپور وفاقی محتسب اعلی اور نیب کا شکنجہ تیار بہت جلد کاروائی عمل میں لائی جانے کا امکان،
،ذرائع