احد حسین ۔ نمائندہ enn
بی ايم سی اسپتال ميڈیکل سپرٹنيڈنٹ ڈاکٹر کما لان گچکی صاحب کے اے ایم ایس ڈاکٹر نادر صاحب بھی موجود تھے
اسپتال کے جنرل صفائی کے حوالے سے راونڈ اور اسپتال ميں کافی عرصے کے بعد Ms ڈاکٹر کما لان گچکی کی بدولت صفائی شروع ہوچکا ھے
اور ڈی ایم ایس عبدالرشید جمالی صاحب بھی موجود تھے اور سکیورٹی انچارج ملک اکبر خلجی صاحب بھی موجود تھے
اور فارمیسی کے عہدے پر تعینات ڈاکٹر کے بھی بلوچ صاحب بھی موجود تھے