جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری، اندر کا فرد حملہ کرسکتا ہے: سکیورٹی فورسز کو خدشہ

امریکی سیکورٹی فورسز کو خدشہ ہے کہ جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر کو ئی اندر کا فرد حملہ کرسکتا ہے۔

حفاظتی انتظامات کے پیش نظر ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر تعینات 25 ہزار نیشنل گارڈز کی سکریننگ کے عمل کا آغاز کردیا ہے، حکام کو خدشہ ہے کہ اندر کا ہی کوئی فرد جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر حملہ کرسکتا ہے۔

تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ کیپٹل ہل پر چڑھائی کرنے والے چند بلوائیوں کا سیکورٹی ایجنسی سے بھی تعلق تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ڈی ایم کا احتجاج، الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

Tue Jan 19 , 2021
پی ڈی ایم احتجاج کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ مظاہرین کو الیکشن کمیشن عمارت اور پارکنگ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031