کراچی: منشیات فروش نے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی، ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں منشیات فروش نے پولیس کو دیکھتے ہی اہلکار پر گاڑی چڑھا دی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ شناخت میر محمد کے نام سے ہوئی۔ منشیات فروش کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

رات گئے ڈیفنس فیز فائیو میں انتہائی مطلوب منشیات فروش کی اطلاع پر پولیس کارروائی کیلئے پہنچی۔ منشیات فروش نے پولیس کو دیکھتے ہی اہلکار پر کار چڑھا دی جس کی وجہ سے پولیس اہلکار میر محمد جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی ساوتھ کے مطابق جاں بحق اہل کار، ڈی ایس پی درخشاں آفس میں تعینات تھا۔ اہلکار کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس پارٹی نے منشیات فروش کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بہاولپور سول ہسپتال اور کارڈیک سینٹر میں صفائی کرنے والی جینیٹوریل کمپنی کے ورکرز بہاولپور قائد اعظم میڈیکل کالج کے باہر پرنسپل مردہ باد کے نعرے لگا کر احتجاج

Tue Jan 19 , 2021
محمد عباس ۔ نمائندہ Enn بہاولپور سول ہسپتال اور کارڈیک سینٹر میں صفائی کرنے والی جینیٹوریل کمپنی کے ورکرز بہاولپور قائد اعظم میڈیکل کالج کے باہر پرنسپل مردہ باد کے نعرے لگا کر احتجاج کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کے شاہین ٹریڈرز، اور شاہین برادرز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031