رپورٹ – محمد قاسم باڈھ
اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ENN نیوز
خبر شامل کرتے ہیں باڈہ سے
پبلک ہیلتھ نااہل کے باعث باڈہ شھر کے اسٹیٹ لائٹ ناکارہ بن گئی
6 ماہ سے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا کوئی بندہ صفائی ستھرائی کا نظام بحال نہ کرسکا
لارکانو پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بالا آفیسر ملازمین کو ویزہ پی تائنات کر دیا
باڈہ شھر معززین اور دوکاندار بے حد پریشان
باڈھ شھر کے معززین اور دوکاندار پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری صاحب کو ھاتھ باندھ کر التجا کرتے ہیں ہمارے ساتھ انصاف فراہم کیا جائے
پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے نااھل ملازمین کو برطرف کیا جائی ان کی خلاف سخت کارروائی کی جائے
باڈھ والوں کو انصاف فراہم کیا جائے