سوھاوہ : ۔ویلڈن جھلم پولیس : خراج تحسین

سوھاوہ : ۔ویلڈن جھلم پولیس : خراج تحسین

(رپورٹ ۔ نصیر شاہ)

ڈی ایس پی سوھاوہ سرکل سید اقبال کاظمی کے ڈرائیور سید ناظم شاہ کا بڑا کارنامہ

ٹبی سیداں گاؤں میں ڈکیتی کرکے بھاگنے والے چاروں ڈکیت بمعہ مال مسروقہ نقدی و اسلحہ سمیت رنگے ھاتھوں گرفتار کروا کر تھانہ سوھاوہ کے سب انسپکٹر ملک افضل کے حوالے کر دئیے۔ڈکیت گینگ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔اسی ڈکیت گینگ نے کچھ دن قبل ٹبی سیداں کے لنک روڈ پر پتھر رکھ کر ناکہ بندی کی اور ڈکیتی کی نیت سے ایک کیری ڈبہ کو رکنے کا اشارہ کیا ۔ کیری ڈبہ کے ڈرائیور نے جب گاڑی بھگائی تو ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ بھی کی تھی۔

میڈیا نمائندگان ڈی پی او جھلم شاکر حسین داوٰڑ صاحب سے پرزور مطالبہ کرتے ھیں کہ ڈکیت گینگ کو رنگے ھاتھوں گرفتار کرانے پر ڈی ایس پی سید اقبال کاظمی کے ڈرائیور پنجاب پولیس کے شیر جوان سید ناظم شاہ کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا جاۓ

تحصیل گوجرخان ای این این ٹی وی چینل پاکستان

(رپورٹ ۔ نصیر شاہ)

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

این اے 75 کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز

Mon Jan 18 , 2021
فہد محمود ۔ ای این این رپورٹر صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری ڈسکہ پہنچ گئے۔ سابق ایم پی اے چوھدری ممتازعلی ان کے ساتھیوں نےپرجوش استقبال کیا این اے 75 کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ڈسکہ کے لوگ حکومتی امیدوار کو کامیاب کروائیں تاکہ کے علاقائی مسائل […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031