گجرات سٹی سرکل پولیس کے تھانہ سول لائن کی چوکی گرین ٹاؤن کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب

گجرات عدنان علی کی رپورٹ

گجرات سٹی سرکل پولیس کے تھانہ سول لائن کی چوکی گرین ٹاؤن کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب

ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے ممتاز بزنس مین الرازق بلڈرزجلالپورجٹاں روڈ کے چیف ایگزیکٹو رضوان دلدارچوہدری dsp سٹی سرکل گجرات الحاج رضا حسنین اعوان سابق صدر ٹریولز ایسوسی ایشن گجرات حافظ احتشام دلدارچوہدری ذیشان دلدارچوہدری شیخ افضال و دیگر معززین کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا

گرین چوکی پر ایک ملین سے زائد رقم کے اخراجات آئے ہیں جو رضوان دلدارچوہدری اور برادرز نے کئے ہیں

ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے رضوان دلدارچوہدری فیملی کی فلاحی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

عدنان علی ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سوھاوہ : ۔ویلڈن جھلم پولیس : خراج تحسین

Mon Jan 18 , 2021
سوھاوہ : ۔ویلڈن جھلم پولیس : خراج تحسین (رپورٹ ۔ نصیر شاہ) ڈی ایس پی سوھاوہ سرکل سید اقبال کاظمی کے ڈرائیور سید ناظم شاہ کا بڑا کارنامہ ٹبی سیداں گاؤں میں ڈکیتی کرکے بھاگنے والے چاروں ڈکیت بمعہ مال مسروقہ نقدی و اسلحہ سمیت رنگے ھاتھوں گرفتار کروا کر […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031