لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند کردیا گیا

گجرات سے عدنان علی کی رپورٹ

لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے 8:50 بجے بند کر دی گئی ہے، موٹروے پر حد نگاہ 50 میٹر سے کم ہے۔

ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی لاہور کے مطابق موٹروے مسافروں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے، مسافر دھند میں لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سفر سے پرہیز کریں

ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کا مزید کہناہے کہ موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے 1124 پر کال کرکے دھند کی صورتحال کا پتہ کر لیں۔

گجرات سے عدنان علی کی رپورٹ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گجرات سٹی سرکل پولیس کے تھانہ سول لائن کی چوکی گرین ٹاؤن کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب

Mon Jan 18 , 2021
گجرات عدنان علی کی رپورٹ گجرات سٹی سرکل پولیس کے تھانہ سول لائن کی چوکی گرین ٹاؤن کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے ممتاز بزنس مین الرازق بلڈرزجلالپورجٹاں روڈ کے چیف ایگزیکٹو رضوان دلدارچوہدری dsp سٹی سرکل گجرات الحاج رضا حسنین اعوان سابق […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031