ظفروال : ماجد محمود ۔ نمائندہ ڈپٹی کمشنر نارووال ظہیر حسن کی ہدایات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عائشہ غضنفر نے تحصیل ظفروال کا دورہ کیا اور رجسٹریشن برانچ /اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ اور سائلین سے گفتگو کی اور سائلین سے ملنے والی سہولیات کے بارے میں دریافت […]