محمد عتیق غوری ۔ نمائندہ
انکروچمنٹ سیل لطیف آباد HMC کی ناجائز پتھاروں اور گرین بیلٹ پر قبضے کے خلاف کارراوئی
انچارج انکروچمنٹ سیل لطیف آباد شکیل قریشی نے اسٹاف کے ہمراہ آٹو بان گرین بیلٹ پر قبضہ کو ختم کراتے ہوئے قابضین کا سامان تحویل میں لے لیا
دوسری کارراوئی میں شاہین آرکیڈ کبوتر چوک پر لگنے والے پتھاروں کو بھی تحویل میں لے لیا اور پھتاراداروں کو انتباہ کیا کہ وہ آئندہ پتھارے نہ لگائیں
میونسپل کارپوریشن نیوز لطیف آباد حیدرآباد
*14.جنوری.2021*