پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا ہے۔ گلوبل فائر پاور کے مطابق ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا۔

گلوبل فائر پاور میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایران، انڈونیشیا، اسرائیل اور کینیڈا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ انگولا، بلغاریہ اور شام کی بھی تنزلی ہوئی۔ سال 2021ء کیلئے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان کی پانچ درجے بہتری ہوئی ہے۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان 15 ویں سے 10ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پاکستان نے رینکنگ میں ترکی، اٹلی، مصر، ایران، جرمنی، انڈونیشیا، سعودی عرب، سپین، آسٹریلیا، اسرائیل اور کینیڈا کو پیچھے چھوڑا۔

سال 2021ء میں مصر، جرمنی، اسرائیل، شمالی کوریا، جنوبی افریقہ، میانمار، کولمبیا، رومانیا، میکسیکو، پیرو، ڈنمارک، عراق، شام، انگولا، بلغاریہ کی دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں تنزلی ہوئی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جلال پور جٹاں سے گجرات ڈبل روڑ کی تعمیر شروع

Mon Jan 18 , 2021
انٹرنی رپوٹر – توصیف عباس جلال پور جٹاں سے گجرات ڈبل روڑ کی تعمیر شروع اسلام علیکم ناظرین بات کرتے ہے ڈبل روڑ کی جلال پور جٹاں سے گجرات ڈبل روڑ کی تعمیر کا کام شروع جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ یہ روڑ سنگل ہونے کی وجہ سے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031