تحصیل لیا قت پور : ڈیجیٹل جر نلسٹ . جام بخت علی
صادق دوست ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں چنی گوٹھ ہاکی کلب نے خورشید ہاکی کلب کو دو گول سے ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی
صادق دوست اللہ آبادکے چیرمین ایم اے خالق بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔
کھیل نوجوانوں کومنفی سرگرمیوں سے دوررکھتے ہیں دیہی علاقوں میں ہاکی کے فروغ کے لیے حکومت اورصاحب ثروت افرادمالی معاونت کریں
ان خیالات کااظہارایم اے خالق بھٹی نے صادق دوست ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پرکیااورانہوں نے کھلاڑیوں کوخراج تحسین پیش کیا
کہ ان کی بدولت نوجوان صحت افزاء سرگرمیوں کوجاری رکھے ہوئے ہیں۔
صادق دوست ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں چنی گوٹھ ہاکی کلب نے خورشیدہاکی کلب اللہ آبادکی ٹیم کودوگول سے ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی
صادق دوست اللہ آبادکے چیرمین ایم اے خالق بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔