مدئجی : رپورٹر ۔ امتیاز علی ابڑو
نیوامروٹ میں دل اور جو ٹیجہ برادری میں جھگڑا
جھگڑے کے دوران 5افراد ھلاک متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ھلاک ہونے والوں کی شناخت 1صدرجوٹیجو 2عصغرجوٹیجو
3رسول بخش جوٹیجو
4عبدالوھاب دل
5ثناءللہ دل ہوئی ہے
ہلاک ہونے والون کی لاشون کو مدئجی تعلقہ اسپتال سے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورسا کے حوالے کیا گیا
جبکہ آ خری عطلا ملنے تک واقع کا کوئی کیس داخل نہیں ہوا
رپورٹر ۔ امتیاز علی ابڑو
Enn.news Madeji
