باڈھ : سرکاری اسپتال میں غریب کا علاج نہیں

رپورٹ – محمد قاسم باڈھ

اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں e N N news
خبر شامل کرتے ہیں باڈہ سے

افسوس ناک خبر شامل کرتے ہوئے کہنا پھڑ رہا ہے کہ باڈھ سرکاری اسپتال میں غریب کا علاج نہیں ہو رہا ہے سرکاری اسپتال میڈیسن وکرو ہونی کا خدشہ ظاہر ہو رہا ہے

ایک ماھ سے لاچار وحید علی ڈکں سرکاری اسپتال میں اپنی علاج کروا رہا ہے سرکاری اسپتال میں غریب کو میڈیسن نہیں دی جا رہے ہے اس کو پرچہ کاٹ کر پرائیویٹ اسٹور پر بیجھا جا رہا ہے
وحید علی ڈکں بالا اختیارات کو درخواست گزار ہیں غریب کے ساتھ انصاف فراہم کرو میری علاج کروائو

مجھی سرکاری اسپتال والی پرائیویٹ کلینک کے مشورہ دیتی ہے میری اتنی اوقاتِ نہیں کے میں سرکاری اسپتال کو چھوڑ کر پرائیویٹ کلینک کا بل ادا کروں خدارا غریب کا سرکاری اسپتال میں علاج کیو نہیں ہوتا ہم کہان جائیں کس سے انصاف مانگی ہمیں کس کی پاس جائی انصاف کون دی گا غریبوں قصور کیا ہے کیا ہم غریب آللہ کی بندوں مین شامل نہیں ہیں کیا ہم اشرف المخلوقات نہیں ہیں کیا ہم انسان نہیں ہیں اللہ تعالیٰ واسطہ دی کر اپیل کرتے ہیں میری علاج بھتر کروانی میں مدد فرمائی

رپورٹ محمد قاسم باڈھ لارکانو

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پٹرولنگ پولیس چوک میتلا کی جانب سے کرونا ایس او پیز مہم کا آغاز

Mon Jan 18 , 2021
فیاض فرید ۔ نمائندہ جہانیاں سے فیاض فریدبھٹی سے پٹرولنگ پولیس چوک میتلا کی جانب سے کرونا ایس او پیز مہم کا آغاز کیاگیا جس میں میں ڈرائیور اور بس عملہ کو کرونا ایس او پیز کے متعلق آگاہ کیاگیا تفصیل کے مطابق SPپٹرولنگ پولیس میڈم ہGما نصیب کی ہدایت […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031