حاصل پور: بلدیہ ملازمین کی بھتہ وصولی
حاصل پور : مستنصر حسین ۔ Ennنیوز
حاصل پور بلدیہ ملازمین کی بھتہ خوری عروج پر بلدیہ ملازمین ریڑھی بانوں اور ٹھیلے والوں سے بھتہ کے مد میں فروٹ اور سبزیاں بٹورنے لگے ریڑھی بانوں کے انکار کرنے پر ملازمین کی ریڑھی بان سے غنڈہ گردی بلدیہ ملازمین کے تنگ آئے ریڑھی بان نے ترازوں اپنے سر پر دے ماراغریب ریڑھی بان اور ٹھیلے والوں کا اعلیٰ حکام سے کاروائی کا مطالبہ
حاصل پور بلدیہ ملازمین مرتضی رحمانی اوردیگر اہلکاروں کی بھتہ خوری عروج پر بلدیہ ملازمین ریڑھی بانوں اور ٹھیلے والوں سے بھتہ کے مد میں فروٹ اور سبزیاں بٹورنے لگے اہلکاران بھتہ نہ دینے والے ریڑھی بان اور ٹھیلے والوں سے غنڈہ گردی پر اتر آئے ایک ریڑھی بان کو ت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا غریب ریڑھی بان لاچاری پر اپنا ہی ترازوں اپنے سر پر دئے وقوعہ کی فوٹیج Ennنیوز کو موصول ہو چکی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح بلدیہ ملازمین ریڑھی بان سے غندہ گردی کر رہے ہیں اور لاچار ریڑھی بان اپنے سر پر ترازوں مار رہا ہے شہریوں نے بلدیہ ملازمین کی شرمناک حرکت پر اعلیٰ حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
حاصل پور : مستنصر حسین ۔ Ennنیوز