ثاقب علی ۔ نمائندہ
حسن ابدال ۔ عوام کی خدمت کرنا ہی ہم اولین فریضہ سمجھتے ہیں ۔تاریخ گواہ ہے کہ عوام نے صرف ق لیگ کے دور کو ہی سنہری دور قرار دیا ہے ۔
رہنماء مسلم لیگ ق
ملک ارسلان
حسن ابدال ۔ پرویز الہی کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ملک ارسلان
حسن ابدال ۔ پنجاب بھر میں تقریبا 70 لاکھ لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے
حسن ابدال ۔ کسانوں کی خوشحالی اور مسلم لیگ ق کا اقتدار لازم و ملزوم ہے
حسن ابدال ۔ انڈسٹریل سٹیٹ ۔1122۔مفت تعلیم اور ادویات ق لیگ کی عوام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ملک ارسلان
حسن ابدال ۔ وہ وقت دور نہیں بہت جلد لوگ موٹروے کی سپیڈ سے ق لیگ میں آنے والے ہیں
حسن ابدال ۔ چودھری برادران روادار ۔ شریف النفس ۔ رکھ رکھاؤ اور عزت پیار دینے والے لوگ ہیں ۔ملک ارسلان
حسن ابدال ۔ اور آج یہ جو ملک کے اندر جو خوشحالی نظر آتی ہیں یہ ق لیگ کی ہی کوششوں کا ثمر ہے ۔ ملک ارسلان
