ایس ایچ او تھانہ حسن ابدال سب انسپکٹر نیاز احمد نے رشوت خوری پر اپنے ہی ماتحت پولیس اہلکاران کیخلاف مقدمہ درج کر دیا تھا مگر جب وہ مقدمے کے اندراج کے بعد گشت پر تھانے سے باہر گئے تو ڈیوٹی پر موجود محرر نے نامزد ملزمان کو حوالات سے بھگا کر آزاد کر دیا جس پر ایس ایچ او نیاز احمد نے نائٹ محرر محمد سلیم کیخلاف بھی ملزمان کو بھگانے اور اختیارات سے تجاوز کرنے کا مقدمہ درج کر لیا .
ثاقب علی ۔ نمائندہ حسن ابدال ۔ عوام کی خدمت کرنا ہی ہم اولین فریضہ سمجھتے ہیں ۔تاریخ گواہ ہے کہ عوام نے صرف ق لیگ کے دور کو ہی سنہری دور قرار دیا ہے ۔ رہنماء مسلم لیگ ق ملک ارسلان حسن ابدال ۔ پرویز الہی کے دور میں […]