شاہرحمان ۔ میڈیا رپورٹر
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینیر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا اپنے یونیین کونسل Pk 52 آمد کارکنان نے ان کا بھرپور استقبال کیا
امیر حیدر خان ہوتی کا حکومت پر وار کہتے ہیں کے پچہلے حکومت نے اتنا قرضہ نہیں لیا جتنا اس حکومت نے لیا ہیں
امیر حیدر خان ہوتی کا اپنے کارکن سے مزاحیہ ویڈیو
امیر حیدر خان ہوتی نے 23جنوری پے ہونیوالی باچا خان بابا اور ولی خان بابا کا کلیزہ منانے کا دعوت بھی دی اور لاہی عمل بھی بتایا
امیر حیدر خان کہتے ہیں کے باچا خان نے جو باتیں کہے تھے ووہ بلکل ٹھیک تھے