ای این این نیوز جعفرآباد : نیوز رپورٹر . آزاد خان سلیمانخیل
ملک بھر میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
مہنگائی اور غربت سے جرائم کی شرح میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، دوسری طرف حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے واضح اقدامات نظر نہیں آرہے۔
اشیاء ضروریہ کی قیمتیں دکاندار خود مقرر کرتے ہیں اور سرکاری ریٹس کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی۔
