انٹرنی رپوٹر – توصیف عباس
جلال پور جٹاں سے گجرات ڈبل روڑ کی تعمیر شروع
اسلام علیکم ناظرین بات کرتے ہے ڈبل روڑ کی جلال پور جٹاں سے گجرات ڈبل روڑ کی تعمیر کا کام شروع
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ یہ روڑ سنگل ہونے کی وجہ سے بہت سی جانے ضایع ہو چکی ہیں
اب اور نہی گجرات کے MNAچوہدری حسین الہی نے حد نوٹس لیا اور جلال پور جٹاں سے گجرات تک ڈبل روڑ کی منظوری دے دی روڑ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔
اسی کے ساتھ اپنے میزبان توصیف عباس کو اجازت دیجیے اور آپ دیکھ رہے ہیں
