نمائندگان کی خبریں پاکستان میں پولیو کے خلاف پانچ روزہ مھم نیوز ڈیسک 2 مہینے ago ضلع قلعہ عبداللہ تحصیل گلستان رپورٹر – عبدالقدیر بلوچستان کوئٹہ پاکستان میں پولیو کے خلاف پانچ روزہ مھم اختتام کو پہنچ گیا لیکن بلوچستان کے پولیو کے حوالے سے احساس کوئٹہ کے تین ضلعوں میں مہم سات روز تک جاری رہے گا تاکہ دوردرازعلاقوں میں رہائش پزیر بچوں تک پولیو کےدو قطرے پہنچاۓ جاسکے رپورٹر – عبدالقدیر Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related