9 فروری 2021 بروز منگل عصر سے شروع ہوگا اور 12 فروری کو اختتامی دعا ہوگی انشاءاللہ العزیز ۔۔ خود بھی شرکت کرے اور بھائی دوست احباب رشتہ دار قریب دور سب کو اس عظیم اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دو – جزاک اللہ خیرا
ضلع قلعہ عبداللہ تحصیل گلستان رپورٹر – عبدالقدیر بلوچستان کوئٹہ پاکستان میں پولیو کے خلاف پانچ روزہ مھم اختتام کو پہنچ گیا لیکن بلوچستان کے پولیو کے حوالے سے احساس کوئٹہ کے تین ضلعوں میں مہم سات روز تک جاری رہے گا تاکہ دوردرازعلاقوں میں رہائش پزیر بچوں تک پولیو […]