نمائندہ خصوصی . نوشاد عباسی
کشمیر کے شہر پانیولہ میں انجمن تاجران کا الیکشن ووٹنگ جاری ہے
کثیر تعداد میں ووٹ پول کے لیے تاجران تشریف لا رہیے ہیں ووٹر کی کل تعداد تقریباً 324 ہے
مزید خبریں اور انٹرویو کے لیے دیکھتے رہیں ای این این نیوز نمائندہ خصوصی نوشاد عباسی