محمد شفیق ۔ نمائندہ
پولیس اسٹیشن سکھن انویسٹی گیشن کی کا میا ب کاروائی
تھا نہ سکھن نے دو کر وڑ ما لیت کی سر قہ شدہ پر اپر ٹی بر آمد کر لی
پو لیس پا رٹی کے لئے تعریفی اسنا د کا اعلا ن
تفصیلات کے مطابق 2 جنوری 2021 کو زونگ کمپنی کے گو دام سےبڑ ی مقد ار میں میں مو با ئل فو ن سیٹ، پر ی پیڈ کار ڈ و دیگر اشیا چو ری ہو ئی تھی۔ انویسٹی گیشن پو لیس تھا نہ سکھن نے کا میا ب کارروائی کر کے وا قع میں ملوث دو ملزما ن محمد رفیق ولد نثار احمد 2)- صا لح محمد جو کہ زم سیکو رٹی کمپنی کے گا رڈ تھے کو گرفتار کر کے تقریباً دو کر و ڑ روپے ما لیت کی پر اپرٹی ضلع دادو سے بر آ مد کر لی گئی۔
واقعہ میں ملو ث ایک ملزم فرار ہے جسکی گرفتاری و دیگر پر اپرٹی کی برآ مد گی کے لئے چھا پے ما رے جا ر ہے ہیں۔