وابڈا ملازموں نےوابڈ کے نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
کامران بروہی ۔ نمائندہ
آل پاکستان وابڈا ہاٸڈرو الیکٹرک ورکز یونین کے مر کزی سربراہ کے کال پر پاکستان ہاٸیڈرو الیکٹرک ورکز اور یونین شہید بنظیر آبا کے وابڈا ملازموں نےوابڈ کے نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ دہرنا لگایا
اور اس میں شریک سربراہ شیر محمد نظامانی انور حسین چانڈیو میر محمد لکہمیر علی اصغر خاصخیلی سرفراز علی میمن اور دیگر ملازمونے شرکت کی ریلی پرانے نواب شاہ سے لیکر شہر میں گشت کرکے نواب شاہ پریس کلب پہنچی اور سخت نعریباز لگاٸی
اس موقعےپر انہونے کہا وابڈا کے نجکاری والے فیصلے کی جلد سے جلد واپس لییا جاۓ
اور کہا دہاری اور کچے ملازموں کو ہیسکو کے پالیسی کے تحت پکا کیا جاۓ اور کہا دوسری صورت میں پہر سخت احتجاجی دہرنا لاگیا جاۓ گا