عزیز اللہ ۔ نمائندہ enn
صالح پٹ کے قریب آر ڈی نمبر 186 رپورٹر عزیزاللہ مگسی خبژیں بٹ کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی بنا لائسنس کے پٹرول پمپ چل رہے تھے
عابد اور کھانی یاسر میر حسن میرجت گورنمنٹ آف سندھ کے لیٹر کے تحت سکھر کے کسٹم ٹیم ایسی صالح پٹ سید غضنفر علی شاہ پولیس عملوں صالح پٹ سے ایس ائ جو الادین فلپوٹرو اور عملوں جنوجی کا پولیس کے ساتھ سیل کیا گیا اور جو بھی غیرقانونی پٹرول ہیں اس کو نوٹس دے دیا گیا ہے اور میڈیا سے بات کیا کہ ہمارا کوشش یہ ہے کہ جو بھی غیرقانونی یونٹ چلاتا ہے اس کو قانونی کاروائی کیا جائے گا
