کندھکوٹ : سنتوش اگروال ۔ نمائندہ
ایس ایس پی کشمور جناب امجد احمد شیخ صاحب کی ہدایات پر اشتھاری،روپوش اور دیگر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
?انچارج سی سیکشن سکندر علی پنھور اور اس کی ٹیم کی دوران گشت بجار واہ کے قریب کاروائی
روپوش ملزم بنگل ولد اوڈ سبزوئی بغیر لائسنس کے اسلحہ شاٹ گن کے ساتھ گرفتار
?گرفتار ملزم پر کیس کرائیم 340/2020 انڊر سیکشن 457، 380 پولیس اسٹیشن اے سیکشن کندہ کوٹ کے کیس میں مطلوب تھا
?اور بغیر لائسنس کے اسلحہ برآمدگی کا کیس کرائم 07/2021 انڈر سیکشن (23)-1-A سندہ آرمس ایکٹ تحت کیس داخل
ترجمان کشمور پوليس
