پسرور کینٹ پھاٹک پر ٹرین کی زد میں حادثہ

فہد محمود – ای این این رپورٹر

سیالکوٹ تحصیل پسرور کینٹ پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر دھیر وال گاؤں کا رہائشی 18سالہ نوجوان عدیل ولد اصغر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 نےلاش کاروائی کے بعد لواحقین کے سپرد کر دی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایس ایس پی کشمور کا ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

Fri Jan 15 , 2021
کندھکوٹ : سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ایس ایس پی کشمور جناب امجد احمد شیخ صاحب کی ہدایات پر اشتھاری،روپوش اور دیگر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن ?انچارج سی سیکشن سکندر علی پنھور اور اس کی ٹیم کی دوران گشت بجار واہ کے قریب کاروائی روپوش ملزم بنگل ولد اوڈ سبزوئی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031