صحبت پور : ( احد حسین ۔ نمائندہ )
نیشنل پارٹی صحبت پور کے ضلعی رہنما کامریڈ ہریش کمار راہجہ، ہندو برادری کے سیاسی سماجی شخصیت ارون کمار، معروف شخصیت ایڈوکیٹ ظفر علی لاشاری اور سینئر صحافی محمد حیات کٹبار عوامی پریس کلب صحبت پور کے صدر حوران خان جھکرانی اور جنرل سیکرٹری عبدالغفار سومرو سے علاقائی مسائل پر احوال کرتے ہوئے