الہ آباد : بس اڈوں کی لڑائی پر دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ نیوز ڈیسک 2 years ago ملک منگت طفیل ۔ ENN نیوز رپورٹل الہ آباد : بس اڈوں کی لڑائی پر دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ ۔ہمارے شہر کے امن کو نظر لگنے والی ہے ۔ درجنوں بد معاش سڑکوں پر ۔ادارے خاموش۔۔۔ ڈی پی او قصور فوری نوٹس لیں یاد رہے اس سڑک اور اس اڈے کے پاس پرائیویٹ سکول ہیں بچوں کی تعداد بھی دیکھی جاسکتی ہے کسی بڑے حادثے سے دو چار ہونے سے پہلے سخت ایکشن لینا ہو گا ۔