تھانہ منڈی احمد اباد پولیس کی کاروائی
راۓ غلام مرتضئ کھرل ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر
ای این این نیوز اوکاڑہ
تھانہ منڈی احمد اباد پولیس کی کاروائی
جناب فصیل شہزاد صاحبDPO اوکاڑہ کے حکم کے مطابق اور جناب شبیر احمد وڑاہچ صاحب DSPدیپال پورکی ہدایت پر محمدعلیASIکی منشیات فروشوں کے خلاف کارواہی کرتے ھوے ملزم مسمی محمد اعظم عرف اظہر ولد مہر علی قوم دیندار ساکن گدڑ ملکانہ سے چالو بھٹی معہ 50 لٹر شراب برامد کرکے مقدمہ نمبر 32/21 جرم3/4/4/79امتناع منشیات درج کرلیا