ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر
یہ ہے ضلع صوابی کا ینگ مرد مجاہد ایمریٹس ائیر لائین کا پائیلٹ جس نے فلائٹ اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا
جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے اس پائیلٹ کو نوکری سے برخواست کردیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب اس سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کروڑوں روپے کی آسائشیں اور روزگار چھوڑ دیا کیسے گزارہ ہوگا آپکا ،، تب اس نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا کہ ، میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے ۔
اس مرد مجاہد کےلیے لائک اور شئیر تو بنتا ہے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر ای این این ٹی وی چینل پاکستان